گھر داماد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد۔